پاکپتن زون میں مجلس مزاراتِ اولیاء کےتحت اجلاس ہوا جس میں رکنِ کابینہ اور رکنِ زون نے شرکت کی۔نگرانِ زون مجلس مزاراتِ اولیاء نے شرکا کی تربیت کی اور کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے شعبے میں مزید بہتری کے حوالے سے اہم نکات پیش کئے۔