دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 8 مارچ2020ء بروز اتوار پاکپتن زون، چیچہ وطنی میں ذمہ داران کامشورہ ہوا جس میں اراکین کابینہ نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی زون ذمہ دارمجلس تحفظ اوراق مقدسہ نے شرکا کے درمیان ادب کی برکتیں اور بزرگان دین کا انداز ادب کے موضوع پر بیان فرماتے ہوئے اوراق مقدسہ کی حفاظت کرنے کے لیئے مزید اوراق مقدسہ کےباکس لگانے،اوراق مقدسہ کے باکس خالی کر کے محظوظ کرنے کے انتظامات بہتر کرنے کے اہداف طے کرتے ہوئے قیمتی مدنی پھول دیئے ۔(رپورٹ: شفیق عطاری مجلس تحفظ اوراق مقدسہ)