20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ با لعلماء کے تحت پچھلے دنوں پاکپتن میں مولانا مفتی فیض
الحبیب اشرفی ،مولانا فیض الحسیب اشرفی،مولانا فیض العلیم اشرفی جامعہ فیض الاسلام انتالی شریف سے مجلس رابطہ
با لعلماء کے ذمہ داران نے ملاقات کی اور
انہیں دعوت اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات سے آگاہ کرتے ہوئے علمائےکرام کو تحائف پیش کیں اور مختلف
معاملات پر تبادلہ خیال کیا ۔