19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مزارات
اولیا کے تحت ذمّہ داران نے دیگر اسلامی بھائیوں
کے ہمراہ پاکپتن میں صحابیِ رسول حضرت سیدنا معصوم رضی اللہ عنہ کےمزار شریف پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کرتے ہوئے زائرین کو نیکی کی دعوت بھی
دی ۔