پاکستانی  فاسٹ بالر محمد سمیع کے والد محمد شفیع کا 15 جنوری2020ء بروزبدھ کراچی میں انتقال ہوگیا۔ نگران مجلس رابطہ برائے اسپورٹس انجم رضا عطاری نے اسلامی بھائیوں کے ہمراہ جنازے میں شریک ہوکر سوگواران سے تعزیت کی اور جنازہ سے قبل سنتوں بھرا بیان بھی فرمایا جس میں قبر و آخرت کی تیاری کا ذہن دیا۔