26 ذوالحجۃ الحرام, 1446 ہجری
علاقہ پاک ٹاؤن، ماپوتو شہر میں شخصیات کے درمیان سیکھنے سکھانے کا حلقہ
Thu, 25 May , 2023
2 years ago
افریقی ملک موزمبیق کے شہر ماپوتو میں واقع
علاقہ پاک ٹاؤن میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں شخصیات سمیت کثیر
اسلامی بہنوں کی شرکت رہی۔