دعوت اسلامی کے تحت 28نومبر 2019ءپاک کابینہ رحمٰن آباد کے اطراف میں علاقائی دورہ ہوا ۔علاقائی دورے کے اختتام پر مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں اہلِ علاقہ نے شرکت کی۔ڈویژن نگران  بکھر بارنے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکاکو کتاب ”فیضانِ نماز “ کا تعارف پیش کرتے ہوئےہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔علاوہ ازیں ڈویژن نگران نے علاقہ سطح کے ذمّہ داران کا مدنی مشورہ بھی لیا۔(رپورٹ: عامر عطاری، رکن کابینہ مدنی انعامات )