2 ستمبر 2023ء کو یوم دعوت اسلامی کے موقع پر پاکستان مشاورت آفس کے ذمہ داراسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ ہوا  جس میں نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے دعوت ِاسلامی کی دینی و دنیاوی خدمات کے بارے میں بتایا ۔

علاوہ ازیں نگران پاکستان مشاورت نے ذمہ داران کو دعوتِ اسلامی کے ساتھ وابستہ رہنے کے بارے میں ذہن دیا اوراپنے قیمتی مدنی پھولوں سے بھی نوازا۔ (کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)