18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
صوبۂ پنجاب پاکستان کے شہر ملتان میں پچھلے
دنوں عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت ایک میٹنگ ہوئی جس میں پاکستان سطح کے ذمہ دار
اسلامی بھائیوں کی شرکت رہی۔
میٹنگ کے دوران مولانا ڈاکٹر محمد انس رضا عطاری
مدنی (اسسٹنٹ پروفیسر NCBA&E)نے اسلامی بھائیوں
کی تربیت و رہنمائی کی اور مختلف امور پر اُن کی ذہن سازی کی۔بعدازاں نگرانِ شعبہ تحفظِ
اوراقِ مقدسہ مولانا محمد افضل عطاری مدنی نے مولانا ڈاکٹر محمد انس رضا عطاری مدنی
کو تحائف پیش کئے۔( رپورٹ: حافظ نسیم عطاری سوشل میدیا
آف ڈیپارٹمنٹ پاکستان ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)