18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تحفظِ اوراقِ مقدسہ کے تحت صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں پاکستان
سطح اور صوبائی سطح کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ منعقد کیا گیا ۔
اس دوران
دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن مولانا حاجی ابوماجد محمد شاہد عطاری مدنی
مختلف امور پر اسلامی بھائیوں کی تربیت و
رہنمائی کی جبکہ نگرانِ شعبہ مولانا محمد افضل عطاری مدنی نے بھی شعبے کے متعلق
کلام کیا۔
علاوہ ازیں
رکنِ شوریٰ نے رمضان عطیات کی کارکردگی وصول کی اور آئندہ کے اہداف دیئے نیز شعبے
کی کارکردگی پر اسلامی بھائیوں کو مدنی پھول دیئے۔