8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				ملک  و بیرون ملک روحانی علاج للبنات کے تحت لگنے والے بستوں کی کارکردگی
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 17 Oct , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							دعوت  اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے تحت ماہ ستمبر 2022ء میں ملک و بیرون ملک میں ہونے والے دینی کاموں کی اجمالی کارکردگی
ملاحظہ ہوں:
پاکستان بھر میں لگنے والے بستوں کی تعداد:175 
اورسیز
میں لگنے والے بستوں کی تعداد:9 
ماہانہ
دیئے گئے تعویذات عطاریہ کی تعداد:75 ہزار 346
پاکستان میں ہونے والے روحانی علاج للبنات کورسز کی تعداد:2 
 بستوں پر آنے والی اسلامی بہنو ں کی تعداد:49 ہزار55
ماہانہ
دعائے شفاء اجتماعات کی تعداد:32
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	