پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت پنڈی بھٹیاں ڈویژن میں مختلف پینٹ کی دکانوں پر مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیاجس میں رکنِ کابینہ نے شرکا اسلامی بھائیوں کو  نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز اپنے شعبے سے متعلق بریف کرتے ہوئے اس شعبے کے مدنی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق)