دعوت اسلامی کے تحت 22 اکتوبر 2020ء  کو رکن زون فیصل آباد محمد طاہر عطاری نے مقامی ڈویژن نگران محمد اظہر عطاری کے ہمراہ پینسرہ کابینہ اور فیصل آباد کابینہ کے اطراف میں علاقائی دورہ کیا جہاں انہوں عاشقان رسول کو نیکی کی دعوت دی۔

علاقائی دورہ کے بعد مقامی مسجد میں سنتوں بھرا بیان کیا جس میں اسلامی بھائیوں کو مدنی قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔