11 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
کینیا یوگینڈا
تنزانیہ اور نائجیریا کی ملک نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Mon, 19 Sep , 2022
2 years ago
13 ستمبر 2022ء کو کینیا
یوگینڈا تنزانیہ اور نائجیریا کی ملک نگران اسلامی بہنوں کے مدنی مشورے کا انعقاد
ہوا جس میں سینٹرل اینڈ ویسٹ افریقہ ریجن
نگران اسلامی بہن نے 8 دینی کام کرنے کے حوالے سے تربیت کی۔
اس مدنی مشورے میں ادارتی شعبوں کے آغاز کے متعلق پلاننگ کے
بارے میں بات چیت ہوئی نیز نائجیریا کی
اسلامی بہن کو مدرسۃ المدینہ بالغات آن
لائن شروع کرنے کا ہدف دیا جس پر اسلامی بہنوں نے ورک مکمل کرنے
کی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔