دُکھیاری اُمَّتْ کی غمخواری کے جذبے کے تحت  دعوتِ اسلامی کےشعبہ روحانی علاج للبنات کے زیر اہتمام اوورسیز میں ماہ اگست 2021ء میں لگنے والے روحانی علاج کے بستوں کی کارکردگی درج ذیل ہے:

دعوتِ اسلامی کے تحت لگائے گئے روحانی علاج للبنات کے بستوں کی تعداد: 07

ان پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:105

دیئے گئے تعویذاتِ عطاریہ کی تعداد:295

بتائے گئےا وراد عطاریہ کی تعداد: 56

سلسلہ عالیہ قادریہ عطاریہ میں بیعت ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 01

تقسیم کئے گئے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 07