ستمبر
2022ء   میں دعوت اسلامی کے شعبے محفل نعت  اسلامی بہنوں  کے تحت دنیا بھر کے جن ملکوں اور ریجن میں محفل نعت ہوئی ان میں 
عرب
شریف ، بحرین ، کویت ، قطر ، عمان،آسٹریلیا ،ہانگ کانگ ،انڈونیشیا ، ترکی،ساؤتھ
افریقہ، تنزانیہ ، کینیا ، ماریشس ، یوکے
، اٹلی ، ڈنمارک ، اسپین ، آسٹریا ،
بیلجئیم ، ہالینڈ ، ناروے ، سوئیڈن ، ایسٹرن امریکہ شامل ہیں ۔
ان
ممالک میں ہونے والے دینی کاموں کی کارکردگی درج ذیل  ہے ملاحظہ ہوں:
کل محافلِ  نعت کی تعداد:132
ہفتہ
وار اجتماعات میں شرکت کرنے والیوں کی تعداد:554
مدرسۃ
المدینہ بالغات میں داخلہ  لینے والی اسلامی بہنوں  کی تعداد:19 
محافلِ
 نعت کے ذریعے  تقسیم  کی گئی کتب کی تعداد:12
تقسیم کے گئے  رسائل  کی تعداد:545
دینی
ماحول سے وابستہ ہونے والی شخصیات خواتین کی تعداد: 36
 اسی طرح دعوت اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ستمبر 2 202 ء میں اسلامی بہنوں کے لئے لگنے والے ماہانہ سیکھنے سکھانے کے حلقوں کی تعداد: 121رہی  ۔ جبکہ ان میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:ایک ہزار 667 تھی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	