28 صفر المظفر, 1447 ہجری
دعوت
اسلامی کی جانب سے مارچ 2022ء میں نگران عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے جن اوورسیز ریجن میں گورنمنٹ اسٹرکچر کے
مطابق دینی کام شروع ہو رہا ہے جیسے یوکے ، بنگلہ دیش ، ملک خواجہ و رضا اور ساؤدرن
افریقہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ مشورہ لیا جس میں تقرریاں مکمل کرنے
کے حوالے سے ذہن سازی کی اور نیو ذمہ داراسلامی
بہنوں کو ماہانہ کارکردگی شیڈول پر رہنمائی کرنے سے متعلق مدنی پھول سمجھائے ۔