29 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
آسٹریلیا، ملبورن، ایڈیلیڈ اور نیوزیلینڈ کے مدنی قافلہ ذمہ داران
کا آن لائن مدنی مشورہ
Sat, 20 Feb , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبے مدنی قافلہ کے زیر اہتمام
17 فروری 2021ء بروز بدھ مدنی
قافلہ ذمہ دار شاکر عطاری مدنی نے آسٹریلیا، ملبورن، ایڈیلیڈ اور نیوزیلینڈ کے
مدنی قافلہ ذمہ داران کا آن لائن مدنی
مشورہ لیا۔