دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 03 اگست2021ء کو  عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا اوور سیز کی تمام ریجن نگران اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا۔

عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی کا جائزہ کس طرح پیش کرنا ہے اس پر بات چیت کی نیز ذمہ دار اسلامی بہنوں کے 6 دن کے تربیتی اجتماع کی تیاری کے حوالے سے اہم امور پر مشاورت کی۔