8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				اوورسیز
جامعۃ المدینہ گرلز کی  ذمہ د اراسلامی
بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورے کا انعقاد 
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 26 May , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے  دنوں  اوورسیز جامعۃ المدینہ گرلز کی  ذمہ د اراسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورے کا انعقاد ہو ا جس میں  نگران
عالمی مجلس مشاورت  ذمہ دار اسلامی بہن نے طالبات کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں
حصہ  لینے سے متعلق مدنی  پھول دیئے۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	