8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ  اسلامی کے تحت 6 اگست 2022ء کو اوورسیز
میں سنتوں بھرے اجتماع کے حوالے سے انٹر نیٹ پر مدنی مشورہ   ہوا
جس میں  نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن  نے نگران اسلامی بہنوں  کو ستمبر 2022ء  میں ہونے والے  سنتوں بھرے اجتماع  کے حوالے سے تربیت کی۔
 اس میں  جدول  بناکر دینی کام کرکے حاصل ہونے والے  تنظیمی فوائد پر بات چیت ہوئی  اور اسلامی بہنوں کو اجتماع کی کامیابی کے حوالے سے نکات بتاکر اس سے متعلق اہداف
دیئے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	