20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے ذمّہ اسلامی بھائی نے حسن شاپنگ مال ڈی گراونڈ میں گورنمنٹ کنٹکٹر(Contactor)سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے
مدنی قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔(محمد ارشاد عطاری، رکن زون مجلس تحفظ اوراق مقدسہ)