دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں اوتھل ڈویژن کے ذمہ داران کامدنی مشورہ منعقدہواجس میں ائمہ
ٔکرام کے ذمہ دارو رکن ِزون نور محمد عطاری،اصلاح اعمال کے ذمہ دارورکنِ زون
عبدالصمد عطاری، ڈویژن نگران ومشاورت اورعلاقہ نگران سمیت مدرسۃالمدینہ کے ناظم نے
شرکت کی۔
اس موقع پرنگرانِ کابینہ گلفام عطاری نےدعوتِ
اسلامی کے12دینی کاموں کاجائزہ لیتےہوئےدینی کاموں میں مزید بہتری لانےکاذہن دیا۔ ذمہ
داراسلامی بھائی نےہفتہ
وارسنتوں بھرےاجتماع اورمدنی مذاکرےمیں زیادہ سے زیادہ تعداد میں اسلامی بھائیوں
کو شرکت کروانے کی ترغیب دلائی۔
اس کےعلاوہ دعوتِ اسلامی
کےشعبےجامعۃالمدینہ،مدرسۃالمدینہ اورکنزالمدارس بورڈکےجملہ اخرجات
کےلئےہونےوالےٹیلی تھون میں عطیات جمع کروانے کی ترغیب دلائی جس پروہاں
موجوداسلامی بھائیوں نےاچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔(رپورٹ: جہاں زیب عطاری میڈیا ڈیپارٹمنٹ لسبیلہ کابینہ،کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)