20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
بلوچستان کے شہر اوتھل میں 26 دسمبر 2019 ء بروز
جمعرات کو نگرانِ زون اور نگرانِ کابینہ
نے ڈویژن اوتھل کے ذمہ داران کا مدنی
مشورہ فرمایا ۔نگران پاک نےذمہ داران کی مدنی تربیت فرمائی اور 12 مدنی کاموں کو
مضبوط بنانے اور ہفتہ وار اجتماع کی تعداد بڑھانے کا ذہن دیا ۔ اس موقع پرنگران نے
خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ 15 جنوری 2020
ء سے مدنی مرکزفیضانِ مدینہ صابرین مسجد
اوتھل میں سات دن کافیضانِ نماز کورس کروایا جائے گا ۔(رپورٹ: محمد جہاں زیب عطاری نشرواشاعت گوادر
زون)