دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں اوتھل ڈویژن کا مدنی مشورہ ہوا۔ اس موقع پر ڈویژن نگران نے 12 مدنی کام کو مضبوط بنانے،  ہفتہ وار اجتماع میں اسلامی بھائیوں کو لانے کے لئے ذیادہ سے ذیادہ انفرادی کوشش کرنے، ہفتہ وار مدنی مذاکراہ اجتماعی طور پر دیکھنے کا اہتمام کرنےنیز 21دسمبر سے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں شروع ہونے والے مدنی کورس میں شرکت کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔ (جہاں زیب عطاری نشرواشاعت لسبیلہ کابینہ اوتھل ڈویژن بلوچستان)