21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت 22دسمبر 2019ء کوعمر کوٹ میں اوراقِ مقدسہ
کومحفوظ کرنے کے لئے 90سے100فٹ کنویں پر تعمیراتی کام کا سلسلہ جاری ہے۔(رپورٹ:
محمد سہیل عطاری، رکن ِزون مجلس اوراقِ مقدسہ)