21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت
13 دسمبر بروز جمعۃالمبارک کو لاہور کے علاقہ غوثیہ کالونی میں نگران مجلس اسلامی
بھائی نےمجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے دفتر کا وزٹ کیا۔(رپورٹ:محمد رضا عطاری،رکن زون لاہور شمالی زون)