دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت 16اکتوبر2019ء کو ذمہ داران نے ملتان زون کی شجاع آباد  میں اوراق مقدسہ کے باکسز اور ڈرم خالی کئے اور اسے محفوظ مقام تک منتقل کئے۔

واضح رہے! شجاع آباد شہر میں مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت تقریبا 1000 اوراق مقدسہ کے بکس لگے ہوئے ہیں جن کو مہینے میں 2 مرتبہ خالی کیا جاتا ہے۔(رپورٹ،عبد الحمید عطاری، دفترذمہ دار مجلس تحفظ اوراق مقدسہ)