دعوت اسلامی  کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت پاکستان صوبہ پنجاب کے شہر لاہور گوجرانوالہ زون کے گوجرانوالہ کابینہ کے مقام کھیالی ڈویژن چندہ قلعہ گوجرانوالہ میں مورخہ 9 نومبر 2019بروز پیر مبلغ دعوت اسلامی رکن کابینہ گوجرانوالہ آفتاب عطاری نے ڈویژن زمہ داران کے ساتھ مل کر کھیالی ڈویژن چندہ قلعہ کے مدارس اور جامعات کے اوراق مقدسہ کے ڈرم خالی کئے اوراق مقدسہ کی بوریاں محفوظ مقام پر منتقل کی(رپوٹ :حکیم محمد حسان عطاری لاہور ریجن مجلس تحفظ اوراق مقدسہ )