28 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے
تحت23نومبر2019ء کو ذمہ داران نےغوثیہ
کالونی لاہور میں واقع اوراق مقدسہ کے مخزن (اسٹور) کا دورہ کیا اور وہاں پر ہونے والے کاموں
کا جائزہ لیا۔
واضح رہے ! لاہور شمالی زون میں اوراق مقدسہ کو عارضی
طور پر محفوظ کرنے کے لئے50 سے زائد اسٹور موجود ہیں۔(رپورٹ: محمد رضا عطاری، رکن زون مجلس تخفظ اوراق)