دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت پنجاب کے شہر کامونکی میں16اکتوبر2019ء کو ذمہ داران نے ریجن ذمہ دار کے ہمراہ پینٹ والوں سے ملاقاتیں کی اور انہیں دعوت اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے اپنے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور اس میں تعاون کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ،محمد حکیم محمد حسان عطاری، ریجن ذمہ دار مجلس تحفظ اوراق مقدسہ)