11اکتوبر2019ء کو دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہورمیں مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمّہ دار اور اراکین زون نے شرکت کی۔ نگران مجلس تحفظ اوراق مقدسہ نے ذمہ داران کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے میں مزید بہتری کے متعلق نکات بیان کئے۔(رپورٹ،محمد حکیم محمد حسان عطاری ریجن ذمّہ دارمجلس تحفظ اوراق مقدسہ)