18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 23اکتوبر2019ء کو لاہور کے علاقہ صدر میں
لاہور جنوبی و شمالی زون کے اراکین کابینہ اورخادمین اوراق مقدسہ کا مدنی مشورہ
ہوا جس میں رکن زون شمالی لاہور نے شعبے میں ہونےوالے کاموں کا جائزہ لیا اورمزید
مدنی کاموں کو بڑھانے کےحوالے سے اہداف طے
کئے۔ (رپوٹ،محمد رضا عطاری،رکن زون
لاہور شمالی زون مجلس تخفظ اوراق)