24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر
اہتمام 9 اکتوبر 2020ء کو ساہیوال میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ داران نے
شرکت کی۔ رکن زون محمد شفیق عطاری نے مقدس
اوراق کی حفاظت کے حوالے سے مدنی پھول دیئے اور شہر میں نصب شدہ بکسز کا جائزہ
لیتے ہوئے مزید بکسز لگانے کے اہداف دیئے۔
اس موقع پر مرکزی مسجد میں بڑا بکس بھی نصب کیا گیا۔