21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مقدس اوراق مقدسہ کے تحت
ملتان شریف میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس اوراق مقدسہ پاکستان سطح کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ رکن شوریٰ حاجی ابو
ماجد محمد شاہد عطاری مدنی نے مدنی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ذمہ داران
کی تربیت فرماتے ہوئے اہم نکات پر گفتگو کی۔ رکن شوریٰ نے انہیں دیگر مدنی کاموں
کی کارکردگی کو بڑھانے کا ذہن دیا۔ مدنی مشورے میں 2026ء تک کے اہداف طے کئے گئے۔