دعوتِ اسلامی  کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت پچھلے دنوں KPK کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں ذمہ داران نے رکن زون کے ہمراہ اوراق مقدسہ کے باکسز خالی کئے اور انہیں محفوظ مقام پر منتقل کیا۔(رپورٹ، حکیم محمد حسان عطاری،ریجن ذمہ دارمجلس تحفظ اوراق مقدسہ)