دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت23نومبر2019ء کو صدر لاہور میں واقع تحفظ اوراقِ مقدسہ کے ہیڈ آفس کااوراقِ مقدسہ کے ذمہ دار نے دورہ کیا اور  مجلس کے کاموں کا جائزہ لیا۔ اوراقِ مقدسہ کے ذمہ دار نے مقامی ذمہ داران کو مجلس کے مدنی کاموں کومزید بڑھانے کے حوالے سے اہم امور پر نکات بھی فراہم کئے۔ (رپورٹ: محمد رضا عطاری، رکن زون مجلس تخفظ اوراق)