15
جنوری 2024ء کو مؤمن آباد اورنگی ٹاؤن سیکٹر
F/4
کراچی میں ایصال ثواب اجتماع کا اہتمام کیا گیا جس میں ذمہ داران اور مقامی عاشقانِ رسول نے شرکت کی ۔
اجتماع
کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک و نعت رسول مقبول صلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم سے ہوا۔بعدازاں مبلغِ دعوتِ اسلامی مولانا غیاث الدین عطاری مدنی نے ”ایصال ثواب“ کے موضوع پر بیان کیا اور شرکا کو اپنے والدین میں سے جو انتقال کر ہیں اُن کی قبر پر جانے کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے 12دینی کاموں میں بالخصوص ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع اور مدنی
مذاکرے میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
آخر
میں مولانا غیاث الدین عطاری مدنی نے حاضرین و اہل علاقہ کے مرحومین کے لئے ایصال ثواب کیا اور دعائے مغفرت کروائی۔بعدازاں تمام
اسلامی بھائیوں نے حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی بارگاہ
میں صلوٰۃ و سلام کا نذرانہ پیش کیا۔(کانٹینٹ:رمضان رضا مدنی عطاری )