25 ذوالحجۃ الحرام, 1447 ہجری
جامع مسجد فیضانِ عطار، ووڈ لینڈ، کیلیفورنیا USA میں ” اوپن ہاؤس تقریب “کا انعقاد
Thu, 11 Jun , 2026
9 hours ago
ووڈ لینڈ، کیلیفورنیا، USA:
جامعۃ
المدینہ USA (دعوتِ اسلامی) کے زیر اہتمام کیلیفورنیا، USA کے شہر ووڈ لینڈ میں واقع جامع مسجد
فیضانِ عطار میں ایک اہم ” اوپن ہاؤس تقریب “کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ
رسول نے شرکت کی۔
مبلغِ دعوتِ اسلامی نے اس موقع پر حاضرین کی
رہنمائی کرتے ہوئے انہیں دینِ اسلام کی بنیادی تعلیمات اور اس کی اہمیت کے بارے میں
بتایا بالخصوص دعوتِ اسلامی کی عالمی خدمات کا ذکر کیا ۔
Dawateislami