20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے تحت بلوچستان کے شہر اوتھل کے مدنی مرکز فیضان مدینہ
صابرین مسجد میں ڈویژن ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن نگران نے شرکا کی تربیت کی۔نگرانِ ڈویژن
نےعرس اعلی حضرت رحمۃ
اللہ علیہ کی
تیاریوں اور یکم نومبر2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں بلوچستان سطح پر ہونے والے تین دن کے اجتماع کے حوالے سے شرکا کے
اہداف طے کئے۔