20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام25جون 2020ء برو
زجمعرات رات 8:00 بجے بذریعہ سوشل میڈیا آن لائن
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جائیگا ۔اس اجتماع پاک میں خصوصی بیان مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمدفضیل رضا
عطاری سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔
اس اجتماع پاک
میں شرکت کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے: