دعوت اسلامی کے شعبہ پروفیشنلز کے زیر اہتمام 11 اپریل 2021ء کو آن لائن سیشن کا انعقاد ہونے جارہا ہے۔

اس سیشن میں رکن شوریٰ حاجی مولانا عبد الحبیب عطاری خصوصی بیان فرمائیں گے۔

I.T professionals, Engineers, Finance officer, P.H.D, Mphilکے شعبے سے وابستہ افراد سے اس سیشن میں شرکت کرنے کی درخواست ہے۔