افریقی ملک موزمبیق کے شہر بیئرا میں قائم دعوتِ اسلامی کے مدرسۃ المدینہ گرلز  سے متعلق آن لائن ایک میٹنگ ہوئی جس میں مدرسۃالمدینہ گرلز کی نگران اور عالمی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن شریک ہوئیں۔

دورانِ میٹنگ نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے بذریعہ انٹرنیٹ اسلامی بہنوں کی تربیت و رہنمائی کرتے ہوئے مدرسۃالمدینہ گرلز کا معیار مضبوط کرنے اور اس کے طریقۂ کار کے متعلق مدنی پھول دیئے۔