28 ذوالحجۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 20
فروری 2023ء بروز اتوار عازِ مینِ مدینہ منورہ اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ
ہوا جس میں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت، عالمی سطح پر حج و عمرہ ذمہ دار اور حرمینِ
طیبین کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکا کی تربیت کی۔
دورانِ مدنی مشورہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مختلف موضوعات
پر کلام کرتے ہوئے مدینہ منورہ میں اپنے وقت کا بہتر استعمال کرنے، اصلاحِ اعمال
اجتماع منعقد کرنے، دینی کورسز کروانے اور زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کی
ترغیب دلائی۔