22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت 3 جون 2020ء کو مجلس آن لائن
کابذریعہ ویڈیو لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں
مجلس آن لائن کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ رکن شوریٰ حاجی مولانا عبد الحبیب عطاری نے
شرکا کی تربیت فرمائی اور موجودہ صورتحال میں شعبے کے مدنی کاموں کے حوالے سےتربیت
کی۔