دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ تاجران کےتحت 11 جولائی 2020ء کی شب 8:00 بجے Online counseling session کا سلسلہ ہوگا جس میں مخصوص تاجران بذریعہ زوم شرکت کریں گے۔ اس سیزن میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری (ذہنی دباؤ) Depression کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔