دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ایوبی کابینہ عمان میں بذریعہ اسکائپ  اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقريباً15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کا ذہن دیا نیز عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔