دعوت اسلامی ویلفیئر ٹرسٹ کے نگران مجلس شفاعت علی عطاری سمیت دیگر ذمہ داران مدنی مرکز فیضان مدینہ اوکاڑہ پہنچے۔ جہاں انہوں نے مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی رفیع العطاری نے سے ملاقات کی اور انہیں مجلس ویلفیئر ٹرسٹ کے فلاحی کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی۔ نگران مجلس نے اوکاڑہ میں مجلس ویلفیئر کے ذمہ داران کی تقرری، آئندہ کے نظام، اور پالیسی پر گفتگو کی۔