دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت 15 جنوری2020ء بروز بدھ اوکاڑہ ڈویژن پاکپتن زون میں ریجن ذمہ دار نے تاجرشخصیات سے دکانوں پر جاکرملاقاتیں کیں ۔ دورانِ ملاقات دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کاتعارف پیش کیا، ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع ومدنی مذاکرہ میں شرکت کی دعوت دی اور انہیں امیراہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے رسائل بھی تحفے میں دیئے۔(رپورٹ: شفیق عطاری، ریجن ذمہ دار)