21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی مجلس
مشاورت نگران اسلامی بہن کاآفس ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ بذریعہ لنک مدنی مشورہ
Fri, 28 May , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 26 مئی2021ء کو عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کاآفس ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ بذریعہ لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ان کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ہفتہ وار بیانات میل کرنے سے متعلق جو
کام ہوتے ہیں اس کو مزید بہتر انداز سے کرنے پر بات چیت کی۔